the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) مالی اور کارپوریٹ اموراور اطلاعات اور نشریات کے وزیر ارون جیٹلی نے آج کہا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندی ممکن نہیں ہے لیکن اس حق کا استعمال کرنے والوں کو ایک حد پار



نہیں کرنا چاہئے۔
مسٹر جیٹلی نے آکاش وانی کی جانب سے منعقدہ سردار پٹیل میموریئل لیکچر 146میڈیا کے دور میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندی ممکن ہے145 میں کہاکہ ہم ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں بنیادی حقوق میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.